اشک اپنی آنکھوں سے خُود بھی ہم چُھپا لیں گے
تیرے چاہنے والے شور کیا مچائیں گے



صُبØ+ Ú©ÛŒ ہَوا تجھ Ú©Ùˆ وہ ملے تو کہہ دینا
شام کی منڈیروں پر ہم دیئے جلائیں گے


ہم نے کب ستاروں سے روشنی کی خواہش کی
ہم تمہاری آنکھوں سے شب کو جگمگائیں گے



تُجھ کو کیا خبر جاناں ہم اُداس لوگوں پر
شام کے سبھی منظر اُنگلیاں اٹھائیں گے



ہم تری Ù…Ø+بت Ú©Û’ جُگنوؤں Ú©ÛŒ آمد پر
تِتلیوں کے رنگوں سے راستے سجائیں گے